قومی اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن اراکین بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز لے آئے۔
قومی اسمبلی کے ایوان میں اپوزیشن اراکین نے بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز ایوان میں لاتے ہوئے نکتہ اعتراض دینے کی کوشش کی۔
’’پاکستان کی شان، عمران خان‘‘، تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کا عمران خان کی تصاویر اُٹھا کر پارلیمنٹ میں احتجاج۔۔!! pic.twitter.com/ldYQ5IRT79
— Khurram Iqbal (@khurram143) December 10, 2025
تاہم، پینل آف چیئر نے وقفہ سوالات کے دوران نکتہ اعتراض دینے سے معذرت کر لی۔
پینل آف چیئر علی زاہد نے کہا کہ وقفہ سوالات کے دوران نکتہ اعتراض نہیں دیا جا سکتا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos