ریاض میں موسم سرما کی پہلی بارش،خوشگوار موسم اگلے دو روز بھی ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ December 14, 2025 · بام دنیا سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز بھی ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ Facebook Twitter WhatsApp
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور آس پاس کے علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش نے موسم خوشگوار بنا دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز بھی ہلکی اور موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔