بھارت کو عالمی ڈیجیٹل اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سےنکال دیا گیا

بھارت کو جدید ٹیکنالوجی کے اہم عالمی اتحاد ’پیکس سیلیکا‘ سے نکال دیا گیا ہے۔ اپوزیشن نے اس فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مودی حکومت کی عالمی سطح پر کارکردگی پر سوال اٹھائے ہیں۔

بھارتی اپوزیشن رہنما جے رام رمیش نے کہا کہ مئی میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست عالمی سطح پر رسوائی کی اہم وجہ بنی، اور اسی کے بعد امریکا کی جانب سے بھارت کو ’پیکس سیلیکا‘ سے خارج کرنا حیران کن نہیں۔

پیکس سیلیکا اتحاد کا مقصد قابلِ اعتماد اتحادیوں کے ساتھ محفوظ سلیکون سپلائی چین قائم کرنا ہے، تاکہ عالمی ٹیکنالوجی کی پیداوار اور ڈیجیٹل سیکورٹی کو مستحکم کیا جا سکے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔