یونانی کوسٹ گارڈ کا ریسکیو آپریشن:540 تارکین وطن بچا لیے گئے
کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر دور ملی، اور تمام افراد کو کریٹ جزیرے کے عارضی کیمپ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
December 20, 2025 · بام دنیا
یونانی کوسٹ گارڈ نے گیودوس جزیرے کے قریب ایک ریسکیو آپریشن کے دوران تقریباً 540 تارکین وطن کو ایک کشتی سے بچا لیا۔
کوسٹ گارڈ کے مطابق کشتی گیودوس سے تقریباً 30 کلومیٹر دور ملی، اور تمام افراد کو کریٹ جزیرے کے عارضی کیمپ میں منتقل کیا جا رہا ہے۔
یونانی کوسٹ گارڈ کے مطابق ریسکیو کیے گئے زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق بنگلہ دیش، مصر اور پاکستان سے ہے۔