کل بروز جمعرات 25دسمبر یوم پیدائش قائد اعظم اس لحاظ سے کیلنڈرپر منفرد تاریخ ہوگی کہ دن اور سال دونوں 25ہیں۔یعنی دسمبر کا25واں دن اور سال 2025ء ۔
یہ امتزاج دوبارہ ایک صدی بعد 2125ء میں ممکن ہوسکے گا۔
واضح رہے کہ کل بانیء پاکستان کی 149ویں سالگرہ اور 150واں یوم پیدائش ہوگا۔محمدعلی جناح 1976ء میں پیداہوئے تھے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos