امریکا،شدید برفباری کے باعث معمولات زندگی متاثر،ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا میں شدید برفباری نے زندگی کو متاثر کر دیا ہے اور ایک ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ تقریباً 974 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

مڈویسٹ اور شمال مشرق میں شدید طوفانی برفباری کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ حکام نے خبردار کیا ہے کہ کرسمس کی چھٹیوں کے بعد سفر کرنے والے مسافر احتیاط کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔