کویت اورعمان میں اسرا والمعراج کے موقع پر 18 جنوری بروز اتوار کو چھٹی کا اعلان کر دیا گیاتاہم متحدہ عرب امارات میں یہ عام تعطیل نہیں ہوگی۔
اسرا والمعراج، دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے ایک مقدس رات ہے جو، 27ویں رجب 1447 کی رات کو منائی جائےگی۔
شب معراج اسلامی روایت میں ایک اہم واقعہ ہے جو پیغمبر اسلام ﷺ کے معجزانہ سفر اور معراج کی یاد میں منایا جاتا ہے۔
اس رات کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام سے یروشلم میں مسجد اقصیٰ تک کا سفر کیا تھا۔
اس کا سال یہ دن ہجری کیلنڈر کے مطابق گریگورین کیلنڈر پر 16 جنوری کو آئے گا تاہم متحدہ عرب امارات میں یہ عام تعطیل نہیں ہوگی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos