برطانیہ میں ایک طیارے کے ٹیک آف کے دوران اس کا پچھلا پہیہ نیچے گر گیا۔ طیارہ نیواڈا ائیرپورٹ سے لندن کے لیے روانہ ہوا تھا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارے نے رات 9 بج کر 10 منٹ پر اڑان بھری۔ پہیہ گرنے کے باوجود پائلٹ نے پرواز جاری رکھی اور طیارہ مقررہ وقت سے 27 منٹ پہلے لندن ائیرپورٹ پر محفوظ طریقے سے اترا۔
تاہم طیارے کے پہیے کے گرنے کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آئی، اور متعلقہ حکام تحقیقات کر رہے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos