لاہور: حکومت پنجاب نے دو کرولا بلٹ پروف گاڑیاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے حوالے کر دی ہیں۔
پی سی بی نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے یہ گاڑیاں مانگی تھیں۔
حکومت پنجاب نے ڈرائیور سمیت یہ دو کاریں پی سی بی کے حوالے کی ہیں تاکہ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کی حفاظت کے دوران استعمال کی جا سکیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos