لاہور: بادامی باغ میں سیوریج لائن دھماکا، 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں سیوریج لائن میں دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق تین زخمیوں کو فوری طور پر قریبی سرکاری ہسپتال منتقل کیا گیا، جبکہ ایک شخص کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos