ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں ویلج کونسل کے چیئرمین ملک عامر خان اور ان کے ساتھی سدیس خان کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق دونوں کی لاشیں سورانی پارک کے قریب ان کی گاڑی میں فائرنگ کے بعد برآمد ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملک عامر خان اور سدیس خان کو کسی نے بیٹھک میں قتل کیا، جبکہ ایک تیسرے شخص نعیم کو ملک عامر کے موٹرکار میں سورانی پارک کے نزدیک ہلاک کیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos