پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

پیٹرول کی قیمت برقرار۔ ڈیزل 11روپے 30پیسے لیٹرمہنگا

 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کرتے ہوئے ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 30پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 11روپے 30پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 268روپے 38پیسے فی لیٹرمقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253 روپے 17 پیسے فی لیٹر پر برقرار رکھی گئی ہے۔

 

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔