ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: اٹلی کا سکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

 

 آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آج کے شیڈول کے مطابق تین میچز کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں اٹلی اور سکاٹ لینڈ آمنے سامنے آئے، جہاں اٹلی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

دوسرا میچ عمان اور زمبابوے کے درمیان آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے شروع ہوگا، جبکہ تیسرے میچ میں کینیڈا اور جنوبی افریقہ شام ساڑھے چھ بجے میدان میں ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔