موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کا آؤٹ لک مستحکم قرار دے دیا

بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کے آؤٹ لک کو مستحکم قرار دیا ہے۔

موڈیز کے مطابق ملک میں بینکاری کا مجموعی ماحول بتدریج بہتری کی جانب گامزن ہے اور آئندہ 12 سے 18 ماہ کے دوران بینکوں کی کارکردگی میں استحکام رہنے کی توقع ہے۔

ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ معاشی سرگرمیوں میں بہتری کے باعث پاکستان میں 2026 کے دوران حقیقی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو 3.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔