آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا کی ٹیم عمان کے خلاف بیٹنگ کر رہی ہے۔ پالیکیلے اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
یہ دونوں ٹیموں کا ورلڈ کپ میں دوسرا میچ ہے۔ سری لنکا نے اپنے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 20 رنز سے شکست دی تھی، جبکہ عمان کو زمبابوے کے ہاتھوں 8 وکٹوں سے ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos