فوٹو سوشل میڈیا
فوٹو سوشل میڈیا

ڈھاکا: جعلی ووٹ کاسٹ کرنے پر نوجوان کو 2 سال قید

ڈھاکا: جعلی ووٹ کاسٹ کرنے پر نوجوان کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق کشور گنج کے علاقہ میں جعلی ووٹ ڈالنے پر 20 سالہ نوجوان کو سزا سنائی گئی۔

موبائل کورٹ نے نوجوان کو 10 ہزار ٹکا جرمانے کی بھی سزاسنائی، جرمانہ ادانہ کرنے کی صورت میں مزید 15 دن قید کاٹنا ہوگی۔

حکام کے مطابق نوجوان نے کسی اور کے نام پر ووٹ ڈالنے کی کوشش کی، یہ انتخابی عمل کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔