امریکہ کی ریاست الاسکا کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ

February 23, 2026 · بام دنیا

امریکہ کی ریاست الاسکا کے قریب ایک زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کی شدت 6.3 تھی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے ایک کلومیٹر نیچے تھی۔

امریکی سونامی وارننگ سسٹم نے تصدیق کی کہ زلزلے کے بعد کسی قسم کی سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی،

اور علاقے میں فوری خطرے کی اطلاع نہیں ہے۔ حکام نے شہریوں کو معمول کے مطابق محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔