ڈچ ائیرلائن کا اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان
February 26, 2026 · بام دنیا
ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدہ صورت حال پر ڈچ ائیرلائن نے اسرائیل کیلئے پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ائیرلائن ذرائع کے مطابق یکم مارچ سے پروازیں غیر معینہ تک بند رہیں گی،ادھر آسٹریلیا نے مشرق وسطیٰ سے اپنے شہریوں کو نکالنے کیلئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔اور کہا ہے کہ وہ اپنی سرگرمیاں محدود کردیں۔