پاک افغان حالیہ کشیدگی پر تشویش ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
February 27, 2026 · بام دنیا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک افغان حالیہ کشیدگی پر تشویش ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ گوتیرس نے شہریوں کے تحفط کو ترجیح دینے کی ضرورت پر زور دیا ہے
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک عالمی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو سختی سے پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس پاک افغان صورتحال پر گہری نظر رکے ہوئے ہیں
ٹیگز: