روس نے پاکستان افغانستان حملے روکنے کا مطالبہ کر دیا

February 27, 2026 · بام دنیا
فن لینڈ اور سوئیڈن کی شمولیت سے روس کے ساتھ ساتھ پورے خطے کے لیے خطرات پیدا ہوں گے، فائل فوٹو

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے پاکستان اور افغانستان کو اپنے اختلافات حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے،

انہوں نے کہا کہ اگر درخواست کی گئی تو دونوں ممالک کے درمیان ثالثی پر غور کیا جا سکتا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب اور ایران نے بھی دونوں ممالک کے درمیان جنگ رکوانے کیلئے ثالثی کی پیشکش کی تھی