ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری انخلا کا مشورہ
February 28, 2026 · بام دنیا
امریکہ نے ایران کو لوگوں کو بے جا حراست میں رکھنے والا ملک قرار دیا ہے
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاہے کہ امریکی شہری ایران نہ جائیں اور جو ایران میں موجود ہیں وہ فوری انخلا کریں۔ ایک بیان میں مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ ایران نے غیر ملکیوں کو حراست میں لینا بند نہ کیا تو اضافی اقدامات کریں گے۔
ایران غیر ملکی شہری حراست میں لینا بند کرےاور امریکی شہریوں کو رہا کرے