تہران میں علی الصبح مزید دھماکوں کی اطلاعات
تہران میں کم از کم تین زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔غیر ملکی میڈیا
March 1, 2026 · بام دنیا
آج صبح تہران میں کم از کم تین زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی تہران میں ایک دھماکہ ہوا۔
میڈیا کے مطابق ایسا لگتا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے حملے دوسرے دن میں داخل ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس نے درجنوں ایرانی میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا ہے اور ایرانی بیلسٹک میزائل اور فضائی دفاعی نظام کے خلاف نئے جوابی حملے کیے ہیں۔
ٹیگز: