ایرانی شہری تہران میں انقلاب چوک پر جمع ہونا شروع

شہریوں نے ایرانی پرچم تھام ہوئے امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کر رہے ہیں

               
March 1, 2026 · بام دنیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت کے بعد تہران میں بڑی تعداد میں ایرانی شہری انقلاب چوک پر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں اور انہوں نے ہاتھوں میں ایرانی پرچم تھامے ہوئے ہیں ۔

اس سے قبل ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے تصدیق کی آیت اللہ خامنہ ای سنیچر کی صبح اپنے دفتر میں ’امور انجام دیتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں۔