ایران کے عراقی ریجن اربیل میں امریکی بیس پر تازہ حملے
ایرانی حملوں میں خاتون ہلاک اور 121افراد زخمی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا کا دعویٰ
March 1, 2026 · بام دنیا
ایرانی حملوں میں خاتون ہلاک 121افراد زخمی ہوئے عرب میڈیا کے مطابق ایران نے عراق ی ریجن اربیل میں امریکی بیس پر تازہ حملے کیے ہیں،
واضح رہے کہ ایران کے سپریم لیڈر علی خامنائی کی شہادت کے بعد پاسداران انقلاب نے اعلان کیا تھاکہ امریکہ اور اسرائیل پر تابڑ توڑ حملے کئے جائیں گے اور ایت اللہ خامنائی کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا،جارح کو سزا دی جائے گی۔
ٹیگز: