تہران پر امریکی و اسرائیلی حملے ۔ مہر آباد ائیرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا
آزادی ٹاور کے قریب بھی بمباری کی گئی،جس سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں
March 7, 2026 · بام دنیا
فوٹو سوشل میڈیا
اسرائیلی فوج نے کہا کہ تہران میں سرکاری اہداف پر وسیع پیمانے پر فضائی حملے شروع کر دیے۔
ایرانی سرکاری ٹی وی نے رپورٹ کیاکہ تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر فضائی حملہ کیا گیا۔ تہران کے مغربی حصے میں زور دار دھماکے کی آواز بھی سنی گئی۔
آزادی ٹاور کے قریب بھی بمباری کی گئی،جس سے کئی عمارتیں تباہ ہوگئیں،ایران میں شہدا کی تعداد 1332ہوگئی۔
ٹیگز: