خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب پر ایرانی سکیورٹی چیف کا مجلس رہبری سے تشکر

مجلس رہبری نے جنگی حالات اور شدید دباؤ کے باوجود انتخاب کا عمل مکمل کیا۔

               
March 9, 2026 · بام دنیا

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے مجلسِ خبرگان رہبری کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے جانشین کا انتخاب ’ٹرمپ کی بمباری کی دھمکی‘ کے باوجود مکمل کیا۔

واضح رہے کہ مجلس رہبری نے جنگی حالات اور شدید دباؤ کے باوجود خامنہ ای کے جانشین کے انتخاب کا عمل مکمل کیا۔