کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ
خدا حافظ کہنے کے لیے ایئر پورٹ آنے والے تمام پروٹوکول عملے کا شکر گزار ہوں
March 13, 2026 · شہر گزشت
سبکدوش گورنر سندھ کامران ٹیسوری عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب چلے گئے۔
کامران ٹیسوری سعودی عرب میں چند روز قیام کریں گے، روضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پرحاضری بھی دیں گے۔
اس موقع پر کامران ٹیسوری نے گفتگو میں کہا کہ خدا حافظ کہنے کے لیے ایئر پورٹ آنے والے تمام پروٹوکول عملے کا شکر گزار ہوں۔