پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم عید پر کک بن گئے
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو دیکھ کر کرکٹر کو عید کی مبارکباد دی۔
March 21, 2026 · اسپورٹس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سٹار بیٹر بابر اعظم نے عید کے موقع پر خود کچن سنبھالا اور سویاں اور روایتی شیر خورمہ تیار کی۔
اپنی کوکنگ کی ویڈیو بابر اعظم نے انسٹاگرام پر شیئر کی
جس میں انہوں نے میٹھی عید کو اپنا سگنیچر قرار دیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے ویڈیو دیکھ کر کرکٹر کو عید کی مبارکباد دی۔