تل ابیب پر اڑتے کوؤں کی ویڈیو تباہی کا اشارہ یا کچھ اور؟
ویڈیو کو اسرائیل کے لیے برا شگون تصور کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب پہلے ہی ایرانی میزائل حملوں کی زد میں ہے۔
اسرائیل شہر تل ابیب پر بڑی تعداد میں کوئے اڑنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جو حقیقی بتائی جاتی ہے۔
ویڈیو کو اسرائیل کے لیے برا شگون تصور کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب پہلے ہی ایرانی میزائل حملوں کی زد میں ہے۔
تل ابیب پر اڑتے کوؤں کی ویڈیو تباہی کا اشارہ یا کچھ اور؟
اسرائیل شہر تل ابیب پر بڑی تعداد میں کوئے اڑنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جو حقیقی بتائی جاتی ہے۔ویڈیو کو اسرائیل کے لیے برا شگون تصور کیا جا رہا ہے۔ تل ابیب پہلے ہی ایرانی میزائل حملوں کی زد میں ہے۔دوسری… pic.twitter.com/SpkN2m2Fhe
— Daily Ummat (@ummatdigitalpk) March 25, 2026
دوسری جانب ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ اسرائیل نقل مکانی کرنے والے پرندوں کے راستے میں آتا ہے
اور یہاں پرندوں کے غول نظر آنا کوئی غیرمعمولی بات نہیں۔