دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ امریکی گھوڑے نے جیت لیا
فاتح گھڑ سوار کو ریس کی جیت پر 12 ملین ڈالرز دیے گئے .
فائل فوٹو
ابو ظہبی: دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ امریکی گھوڑے نے جیت لیا۔
دبئی میں عالمی گھڑسواری کا مقابلہ ہوا جس میں اعلیٰ نسلوں سے تعلق رکھنے والے گھوڑوں نے حصہ لیا۔
مقابلے میں امریکی گھوڑا میگنی ٹیوڈ (Magnitude)فاتح قرار پایا اور فاتح گھڑ سوار کو ریس کی جیت پر 12 ملین ڈالرز دیے گئے جبکہ دبئی ورلڈ کپ میں مجموعی انعامی رقم 30.5 ملین ڈالرز تھی۔
اس موقع پر دبئی کےحکمراں شیخ محمدبن راشدالمکتوم کی ایونٹ کےکامیاب انعقاد پر انتظامیہ کو مبارک باد دی اور کہا کہ یہ متحدہ عرب امارات کےکھیل کے میدان میں ایک نیا کارنامہ ہے۔
احتفت دولة الإمارات اليوم باجتماع أفضل خيول العالم وأكبر الملاك في أحد أهم سباقات العالم للخيول في عامه الثلاثين ..
إنجاز جديد لرياضة الإمارات … وإنجاز متجدد في نجاح التنظيم والاستضافة .. ونبارك للولايات المتحدة فوز الخيل ماغنيتيود بأهم وأغلى كأس للخيل في العالم.
الخيل رمز… pic.twitter.com/bZh2vphyAV
— HH Sheikh Mohammed (@HHShkMohd) March 28, 2026