تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، 18 افراد ہلاک ، 21کو بچا لیا گیا
تارکین وطن ایک ربڑ کی کشتی ( rubber dinghy) میں سوار تھے۔
April 1, 2026 · بام دنیا
فائل فوٹو
استنبول:بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنےکے واقعےمیں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترک کوسٹ گارڈکی جانب سے جاری بیان کےمطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں 21 غیرقانونی تارکین وطن کو زندہ بچا لیا گیا جب کہ 18 دیگر کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ تارکین وطن ایک ربڑ کی کشتی ( rubber dinghy) میں سوار تھے۔