ایران جنگ کے خاتمے کیلئے عالمی کوششیں دگنی کی جائیں۔ طیب اردگان
ترک صدر رجب طیب اردگان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ٹیلیفون رابطہ
April 5, 2026 · بام دنیا
مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے: ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردگان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی۔
رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے جیو اسٹریٹجک بندش پیدا کر دی ہے۔