فیفا ورلڈ کپ 2026: ایرانی فٹبال ٹیم کو میکسیکو کے ویزے جاری

ایرانی فٹبال ٹیم 6 جون کو ترکیے سے میکسیکو کے لیے روانہ ہو گی۔

June 4, 2026 · |
فائل فوٹو

فائل فوٹو

میکسیکو ورلڈ کپ میں ایرانی ٹیم کا بیس کیمپ رہے گا، ایرانی ٹیم اس وقت ترکیے میں موجود ہے، ایرانی فٹبال ٹیم 6 جون کو ترکیے سے میکسیکو کے لیے روانہ ہو گی۔

ایران کی ٹیم فیفا ورلڈ کپ میں اپنے گروپ مرحلے کے میچز امریکا میں کھیلے گی، فیفا ورلڈ کپ کا آغاز 11جون سے ہو گا۔