ضلع چاغی 2 انتظامی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا
ویسٹرن چاغی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،انتظامی ڈھانچے سے متعلق تفصیلات کا انتظار
October 28, 2026 · قومی
فائل فوٹو
کوئٹہ: بلوچستان کاضلع چاغی2 انتظامی حصوں میں تقسیم ہو گیا۔
ویسٹرن چاغی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔
ویسٹرن چاغی کے حوالے سے اہم انتظامی پیش رفت سامنے آگئی اورضلع چاغی کی انتظامی تقسیم کا باضابطہ اعلان کردیاگیاہے۔
ویسٹرن چاغی کے نوٹیفکیشن کے بعد نئے انتظامی ڈھانچے سے متعلق تفصیلات کا انتظارہے۔