یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا

یومِ اقبال ہر سال 9 نومبر کو شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر منایا جاتا ہے۔

November 4, 2026 · قومی
یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا

یومِ اقبال پر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک بند رہے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو بینک بند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت پاکستان کے اعلان کردہ عام تعطیل کے تحت پیر 9 نومبر کو اسٹیٹ بینک کے تمام دفاتر بند رہیں گے۔