قانونی نوٹس کا انتظار ہے ، چوہدری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو کرارا جواب

بہتر ہوگا گمراہ کن دعوؤں اور بیانات کے حوالے سے قانونی نوٹس اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر کاظمی کو بھیجیں، کیونکہ مجھے ابھی تک ان کی جانب سے کوئی قانونی نوٹس موصول نہیں ہوا ہے

November 5, 2026 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ وہ مریم اورنگزیب کے قانونی نوٹس کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں تاکہ اس کا باقاعدہ اور مناسب قانونی جواب دیا جا سکے۔

واضح رہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان سوشل میڈیا پر جاری اس لفظی جنگ نے سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔