وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت
شہباز شریف نے کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، ان سے مصافحہ کیا اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ میں کوپ 31 سربراہی اجلاس میں شرکت
وزیراعظم محمد شہباز شریف ترکیہ کے دورے کے دوران اقوام متحدہ کی ماحولیاتی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کانفرنس ہال پہنچ گئے،
جہاں ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
Turkish President Recep Tayyip Erdoğan and UN Secretary General Antonio Guterres receives Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif upon his arrival at the venue of the Leaders’ Summit of the 31st Conference of the Parties (COP31) to the United Nations Framework Convention on… pic.twitter.com/2ykw6MqryB
— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) November 11, 2026
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کے مطابق شہباز شریف نے کانفرنس میں شریک عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، ان سے مصافحہ کیا اور خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ فوٹو میں بھی شرکت کی۔