تحریک انصاف کی سیاست پانی کا بلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائے گا،آصف کرمانی

اسلام آبادمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےمسلم لیگ( ن) کےسینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاست پانی کابلبلہ ہے جو الیکشن میں پھٹ جائےگا،انہوں نے کہا کہ آج ساہیوال میں شیردھاڑے گا،گیدڑبھاگ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کی عوامی رابطہ مہم سے سیاسی مخالفین پریشان ہیں،عوامی حمایت کے تمام راستے نوازشریف کی جانب جاتے ہیں۔