ساہیوال : مسلم لیگ ن کا جلسہ ، بڑی تعداد میں کارکنوں کی شرکت ،جلسے میں موجود کارکنوں کو اپنی قیادت کے خطاب کا انتظار ہے،جبکہ نواز شریف اپنی صاحبزادی کے ہمراہ جلسہ گاہ پہنچ چکےہیں ، سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نوازکچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos