اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلایا جائے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے اعجاز چوہدری کا کہناتھا کہ نواز شریف اب بھی اپنے بیان پر قائم ہیں اور یہی نہیں انہو ں نے نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کو بھی مستردکردیا ہے۔انہو ں نے کہاکہ ن لیگ کے رہنما نواز شریف کی مذمت نہیں کررہے،انہیں سابق وزیراعظم کے بیان کی مذمت کرنی چاہیے،یہی نہیں میاں صاحب کے خلاف آرٹیکل 6کے تحت مقدمہ بھی چلا یا جائے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos