خرم نواز گنڈاپور کے ڈانٹنے کا معاملہ-ہاسٹل بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: لاہور میں خرم نواز گنڈاپور کی طرف سے طالبات کو ڈانٹنے کا معاملہ ہاسٹل کو بند کرانے تک جاپہنچا ۔

منہاج القرآن یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق طالبات ضابطہ اخلاق اورسیکورٹی پرعمل نہیں چاہتی، اس لیے ہاسٹل بند کردیا،اس لیے طالبات کو یکم جون تک ہاسٹل خالی کرنے کا حکم دے دیا گیاہے۔

طالبات کو 6 ہزار روپے ماہانہ پررہائش ، کھانا اور دیگر سہولتیں فراہم کی جارہی تھیں۔