اسرائیل کا شامی شہر حمص کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ

حمص: اسرائیل نے شام کے شہر حمص کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جسے شامی ایئرڈیفنس سسٹم نے کامیابی سے ناکام بنادیا ۔حملے میں اسرائیل نے 6میزائل داغے تھے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی چینلز کےمطابق برطانوی آبزرویٹری گروپ کاکہنا ہے کہ اسرائیل نے شام کے شہر حمص کے فوجی اڈے پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے جسے شامی ایئرڈیفنس سسٹم نے کامیابی سے ناکام بنادیا ۔حملے میں اسرائیل نے 6میزائل داغے تھے جنہیں فضا میں ہی تباہ کردیا گیا ہے۔