پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ہفتے کے روز ہونے کا امکان ہے،جس اجلاس میں فاٹا کے خیبرپختونخوا میں انضمام کی منظوری لی جائے گی اس سلسلے میں خیبرپختونخوا حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے اراکین سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جمعیت علماء اسلام ف کے علاوہ تمام جماعتوں کی شرکت متوقع ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos