انڈونیشیا میں دریائے توبہ میں مسافر وں سے بھری کشتی الٹ گئی ، کشتی کے الٹنے سے 190 سے زائد افراد لاپتہ ہوگئےہیں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق دریائے توبہ میں الٹنے والی کشتی میں منظور کردہ مسافروں کی گنجائش سے 3 گنا زیادہ افراد کو سوار کیا گیا تھا۔
خیال رہے کہ دریائے توبہ پر دنیا کی سب سے بڑی جھیل قائم ہے اور اس علاقے میں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے جبکہ یہاں عیدالفطر کے موقع پر خراب موسم کے باعث کشتی دریا میں الٹ گئی۔
گھپولیس کا کہنا تھا کہ متعدد مسافر حادثے کے بعد کشتی میں ہی پھنس گئے تھے۔