لندن :مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نو از نےاپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی مکمل صحتیابی تک لند ن میں قیام کر نے فیصلہ کیاہے۔

مریم نواز نے کہاکہ وہ اپنی والدہ کی مکمل صحتیابی تک لندن میں ہی قیام کریں گی۔

مریم نواز نے مزید کہاکہ پاکستان جانے کا فیصلہ کلثوم نوازکی مکمل صحتیابی کے بعد کریں گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos