اسلام آباد:ن لیگ کے رہنماخواجہ آصف نے کہا کہ نوازشریف ذاتی ،سیاسی زندگی کی مشکل ترین آزمائش سے گزررہیں۔
انہوں نے کہاکہ گلے شکوے،سیاسی دشنام طرازی اعلیٰ ظرفی کی علامت یا دلیل نہیں۔خواجہ آصف نے کہاکہ سیاسی مقاصد اورانا کی تسکین کے حصول کا موقع نہیں،وفا غیر مشروط ہوتی ہےرفاقت اورذاتی تعلق کی اعلیٰ اقدارکےاحترام کا وقت ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos