اس بارے میں ر یحام خان کا کہنا ہے کہ کچھ دنوں پہلےایک سیاسی جماعت نے انہیں شامل ہونے کیلئے کہا تو انہوں نے جواب دیا نقاب نہیں لے سکتی، داڑھی رکھ لوں؟
ریحام نے فرضی داڑھی کے ساتھ ایڈٹ شدہ اپنی تصویر شیئرکرتے ہوئے مزاحیہ تبصرہ بھی کیاہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ دیکھیں داڑھی مجھ پر جچ بھی رہی ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos