کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ کراچی کے امن سے پورے ملک کا ماحول بہتر ہوا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات سےالیکشن کا ماحول بھی خراب ہوتا ہےجبکہ سیاسی طورپرکسی کو نشانہ بنانا بہت افسوس ناک عمل ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos