اسلام آباد: پاک فوج نے جشن آزادی کے پر مسرت مو قع پر نیا قومی ترانہ جاری کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے پاکستان کی 71سالگرہ کے مو قع پر نیا ملی نغمہ جا ری کر دیا ہے جس میں شجر کاری کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے ۔
https://www.youtube.com/watch?v=w46Td1yZgBo
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos