جرمنی میں تیز ہوائیوں کےباعث ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی

برلن:موسم کی خرابی اکثر جانی و مالی نقصان کا سبب بن جاتی ہے۔ جرمنی میں ایسے ہی مناظر اُس وقت دیکھنے کو ملے جب ریلوے اسٹیشن کی چھت اُڑ گئی جس کے بعد ریل سروس معطل کردی گئی
جرمنی کے شہرمین ہیم میں کئی میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواؤں سے ٹریچن نامی ریلوےاسٹیشن کی چھت اڑ گئی۔تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔